تبلیغی جماعت کے کالے کارناموں کی مختصر فہرست

0

 


تبلیغی جماعت (جسے میں تکلیفی جماعت کہتا ہوں) یہ وہ فتنۂ عظیم ہے جس کے متعلق علماء و محققین اہلسنت والجماعت (بریلوی) نے اس کی روز پیدائش ہی سے لوگوں کو حقائق سے آگاہ کیا اور اس سے بچ کر رہنے کی تاکید کی جس نے سمجھا اور علماء کرام کی بات پر عمل کیا وہ تو محفوظ رہا مگر جو نظر انداز کیا وہ اس فتنے کا شکار ہو کر اپنی دولت ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

قارئینِ محترم! تبلیغی جماعت کے بطلان کو سمجھنے کے لیے فقط اتنا ہی سمجھ لینا کافی ہے کہ اس فتنے کے خلاف خود علماء دیوبند نے اتنی وضاحت کے ساتھ بیان دیئے ہیں اور اس کی اتنی سخت مخالف کی ہے اور اس قدر اس کی تردید کی ہے کہ جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ

یہی تکلیفی جماعت ہے جو مسجدوں میں درس قرآن بند کروا دیتی ہے۔

یہی وہ تکلیفی جماعت ہے جو علماء کے کاموں میں سب سے بڑی روکاوٹ ہے۔

یہی وہ تکلیفی جماعت ہے جو دنیا کی سب سے بڑی کذاب جماعت ہے۔

یہی وہ تکلیفی جماعت ہے جو مسجدوں میں کتوں کی طرح آپس میں لڑتی ہے۔

یہی وہ تکلیفی جماعت ہے جو آپس میں ایسا لڑتی ہے کہ ایک سے دو تکلیفی جماعت ہو جاتی ہے۔

یہی وہ تکلیفی جماعت ہے جس کو لگام دینا ضروری ہے یہ خود دیوبندی علماء کہتے ہیں۔

یہی وہ تکلیفی جماعت ہے جو آپس میں لڑ کر ایک دوسرے کا سر پھوڑتی ہے۔

یہی وہ تکلیفی جماعت ہے جو اپنے خلاف بولنے والے کو رشوت آفر کرتی ہے۔ تاکہ منہ بند کر لے۔

یہی وہ تکلیفی جماعت ہے جسے خود دیوبندی علماء نے آستین کا سانپ اور ایمان کا لٹیرا قرار دیا ہے۔

یہی وہ تکلیفی جماعت ہے جو لوگوں کا ایسا دماغ خراب کرتی ہے کہ وہ اپنے نبی ہونے کا اعلان کر دیتا ہے۔

یہی وہ تکلیفی جماعت ہے جو اپنی ہی دوسری جماعت کو مسجد سے نکال بھگاتی ہے۔

یہی وہ تکلیفی جماعت ہے جس کے گندے کارناموں کی وجہ سے ہم سنیوں کی دعوتِ اسلامی کی تعریفیں ہو رہی ہیں۔

یہی وہ تکلیفی جماعت ہے جس کی وجہ سے لوگ اسلام چھوڑ کر ہندو بن جاتے ہیں۔۔

چل! "دیوبندی دین" کی تبلیغی میں چلنے کا مزہ دیکھ

تبلیغی جماعت بمقابلہ دعوتِ اسلامی

بلکہ یہی وہ تکلیفی جماعت ہے جس نے دو اور دیوبندی لڑکیوں کو اسلام سے منحرف کرکے قادیانی بنا دیا ہے۔۔
┄┅─•════••®••════•─┅┄


Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)