جی ہاں! یہ بات پایۂ ثبوت کو پہنچ چکی ہے کہ دیوبندی وہابی خواہ علماء ہوں یا جہلاء سب کے سب بدعتی ہیں۔ اس کی کئی علامات ظاہری طور پر بھی نظر آتی ہیں، ان میں سے چند درج کیے جاتے ہیں، ملاحظہ فرمائیں، چنانچہ دیوبندی مذہب کے حکیم الامت جناب اشرفعلی تھانوی کہتے ہیں
بدعتی لوگ ہمیشہ دوسروں ہی پر اعتراض کرنے میں مشغول رہتے ہیں مگر کوئی مفید بات یا کام کبھی نہیں کرتے
(ملفوظات حکیم الامت، جلد ۴، ص ۱۶۰)
آج کل کے تقریباً سارے ہی دیوبندی وہابی کی عادت ہے کہ وہ صرف دوسروں پر ہی اعتراض کرتے رہتے ہیں، کوئی مفید کام یا مفید بات نہیں کرتے، جس کا یقیناً آپ نے مشاہدہ کیا ہوگا، تو یہ دوسروں پہ اعتراض کرنا دیوبندیوں کے بدعتی ہونے کی علامت ہے۔
