محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ و سلم پر اعتراض کا منہ توڑ جواب

0




ناظرین کرام! فیس بک پر ایک بہت بڑا تھانوی کے حصے میں آنے والا احمق ریان ندوی خناس ڈبل دیو خانی نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے میلاد پر جو مسلمان اپنے نبی کی ولادت کی خوشی میں اظہار کے طور جو اپنے مکانوں کو سجاتے ہیں جھنڈے لگا کر اسی طرح دور کی ترقی ہونے پر جو نئی نئی لائٹنگ لگاتے ہیں اور جلوس نکالتے ہے، میلاد شریف کی مجلس کا انعقاد کرتے ہیں وہ بھی تعین عرفی جس کو شرعی تعین نہیں سمجھا جاتا بلکہ یہ ایک انتظامی ہے اس پر یہ بکواس کرتے ہوئے چیلنج بازی کرتا ہے کہتا ہے " ایک مسلم بین الفریقین شخصیت سے عید میلاد پر اس مجموعے کو صحیح طرق سے ثابت کریں" ___پھر کہتا ہے لاکھ روپے نہیں منہ مانگا انعام حاصل کرے

میں اس ڈبل دیو خانی کے اس بات کا جواب دینے کے لیے تیار ہوں اور میں حوالے بھی ایسے دوں گا جن کا یہ کیا اسکے بابے بھی انکار نہیں کرسکتے آئیے حوالے ملاحظہ فرمائیں 👇👇


مکتوب نمبر ۳۲۸

 محمد اسماعیل صاحب نظامی جھانسوی کتیھو بازار شملہ سے دریافت کرتے ہیں کہ دو سال قبل سے یہاں گروہ در گروہ "جشن عید میلاد النبی" منائے گئے اور جلوس جھنڈا ١٢ کو جامع مسجد سے عیدگاہ تک لے جایا گیا۔ اس سال امام احمد حسن صاحب نے جلوس روک دیا۔ کہا کہ رسول صلی الہ علیہ و سلم کی شان ولادت میں ایسی تقریب منانا منع ہے ۔

 جواب میں حضور قبلہ عالم فرماتے ہیں کہ مسلمانوں کے لئے خوشی میلاد جائز ہے۔ 

(مکتوبات طیبات المعروف بمہر چشتیہ، ص147)


ناظرین کرام! میں نے اس کے مطالبے کو پورا کیا لہٰذا اب اسکو چاہیے کہ یہ اب پیر مہر علی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ جن کو دیو+بندی حضرات بھی اپنا بزرگ مانتے ہیں اسے اب انکی بات مان لینی چاہیے پا پھر یہ اپنے اکابرین کی طرح ہٹ دھرمی پر اتر آئے گا... الحمدللہ میں نے ثابت کیا اب میں اس سے یہ سوال کرتا ہوں کہ خناس بتا پیر صاحب کا یہ جواب درست ہے یا نہیں اگر ہے تو اس پر سادات احناف سے پانچ معتبر و مستند حوالے پیش کر یا پھر پیر صاحب کو حنفیت سے خارج ہونے کا فتویٰ دے لیکن میں چیلنج کرتا ہوں یہ مرجائے گا اسکے اکابرین دیوبند کی طرح مرکر مٹی میں مل جائے گا لیکن کبھی بھی فتویٰ نہیں لگائے گا ورنہ اسے پتا ہے کتنے جوتے پڑے گے😜😜

اسی طرح ایک اور حوالہ ملاحظہ فرمائیں

الشیخ العلامۃ محمد عابد السندی الانصاری المتوفی ١٢٥٧ رحمۃاللہ علیہ لکھتے ہیں 

اسی طرح ہمارے لیے بھی مستحب ہے کہ ہم بھی آپ ﷺ کی ولادت اقدس کے دن خوشیوں کا اظہار کریں ، لوگوں کو جمع کریں ، کھانا کھلائیں اور اس طرح کے دیگر نیکی والے کام کرتے ہوۓ خوشیاں منائیں ۔ (رسائل امام عابد سندھی، ١٣٠) 

اس کے مزید صفحات اسکین کے ساتھ پیش کردیا ہے آپ ملاحظہ فرمائیں اسی پوسٹ میں 


اسی طرح دیوخانیوں کے شجرہ طریقت کے بزرگ شاہ احمد سعید مجددی میلاد النبی صلی اللہ علیہ و سلم کے متعلق ان جیسے بے غیرت کے منہ پر زوردار طمانچہ مارتے ہوئے فرماتے ہیں __اصل عبارت عربی میں ہے ہم یہاں ترجمہ پیش کررہے ہیں 


میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کے دلائل پوچھنے والے اے عالمو! یا د رکھو! میلاد شریف کی محفل میں آپ کی کمال شان پر دلالت کر نے والی آیات، صحیح احادیث ، ولادت باسعادت، معراج شریف معجزات اور وفات کے واقعات کا بیان کرنا ہمیشہ سے بزرگان دین کا طریقہ رہا ہے لہذا تمہارے انکار کی ضد کے سوا کوئی وجہ نہیں ، اگر تم مسلمان ہو اور محبوب رب العالمین سید الانبیاء والمرسلین کے احوال سننے کا شوق ہے تو ہمارے پاس آؤ اور ( ہم سے احوال مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و سلم ) سنو تمہیں پتہ چلے کہ ہمارا دعوی حقیقت پر بنی ہے محفل میلاد دراصل وعظ ونصیحت ہے اس کے لئے جو کان لگاۓ اور متوجہ ہو۔ (اثبات المولد والقیام،٥٥)


اسی طرح ملا علی قاری رحمۃاللہ علیہ وہابیت دیوخانیوں کا بیڑا غرق کرتے ہوئے لکھتے ہیں 

اور پھر ہمیشہ سے اہل اسلام دنیا کے کونے کونے میں اس ماہ مبارک میں محافل میلادشریف کرنے لگے اللہ تعالی اسے مزید عظمت اور بزرگی عطا فرمائے ۔ ( ان محافل ) میں مختلف اقسام کے کھانے اور دیگر پروقار امور کا اہتمام کیا کرتے ہیں اور اس کی رات میں طرح طرح کے صدقات کرتے اور خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوۓ بھلائی کے کاموں میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ وہ مولود کریم پڑھنے کا بطور خاص اہتمام کرتے ہیں جس سے اس پر برکات عظیم و انعامات کریم کا نزول ظہور ہوتا ہے۔

(مجموعہ رسائل العلامۃ الملا علی القاری ، جلد ۵ ص ۳۸٤، دار الکتب پشاور)


ناظرین کرام! اس حوالے نے دیوبندیت کو تباہ و برباد کردیا اور اسے اس کے حقیقی جگہ پہنچا دیا ہے الحمد للہ پھر سے اہل سنت کا بول بالا ہوا اور ان دیوخانیوں کا منہ کالا تھا مزید کالا ہوا😁😁

اب میں اس ریان ڈبل دیوخانی سے کہتا ہوں کہ تو نے مسلم بین الفریقن سے میلادالنبی پر ثبوت مانگا تھا الحمدللہ ہم نے ثابت کردیا اب دیکھنا یہ ہے کہ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے میلاد کو دل سے تسلیم کرتا ہے یا شیطان کی طرح اپنے سر پر خال ڈالتا ہے


✍🏻از  .................... جاوید رضا جان


ــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــــــ 

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)