YouTube Video Thumbnail downloader

0


یھاں سے آپ یوٹوب ویڈیو کے تھمبنیل ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

طریقہ کار کیا ہے؟: اس کے لیے آپ کو سب سے پہلے جس ویڈیو کا تھمبنیل ڈاؤن لوڈ کرنا ہو، اس ویڈیو کا url یعنی اس کا لنک Copy کرنا ہوگا، اور یہاں Box میں Paste کر کے Get Thumbnail پر Click کر دینا ہے۔ بس اس ویڈیو کا تھمبنیل آپ کے سامنے آ جائے گا۔ اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے Download پر Click کریں گے تو وہ موبائل اسکرین پر آ جائے گا، اب اس پر انگلی دباکر رکھیں، ایک باکس کھل کر آ جائے گا، اس پر Download والے پر کلک کر دیں۔ بس اس طرح سے یوٹوب ویڈیو کے تھمبنیل کو اپنے موبائل کی Gallery میں بآسانی محفوظ کر سکتے ہیں۔ 



YouTube Thumbnail Downloader

YouTube Thumbnail Downloader

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)