فیس بُک ویڈیو ڈاؤن لوڈر
دوستو! یہاں سے آپ فیس بک کی ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ بس یہاں آپ کو Facebook ویڈیو کا لنک Copy کرکے Paste کر کے نیچے والے Box پر کلک کرنا ہے۔ ایک دوسرا پیج کھل کر آپ کے سامنے آ جائے گا۔ آپ کو پہلے والے Link کو ایک دفعہ اور Box میں Paste کر کے ڈاؤن لوڈ والے Option پر کلک کرنا ہے۔ پھر نیچے Download والے آپشن پر کلک کرتے ہی Video ڈاؤن لوڈ ہونے لگے گی۔ تو پھر ٹرائی کریں اور اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں۔
Download Facebook Video
Paste the Facebook video URL and select a download option:
Choose HD or SD quality based on availability

