رشید احمد گنگوہی کے وقوع کذب باری تعالیٰ والے فتوے کا اسکین یہاں سے حاصل کریں

2


 

ہندو پاک کے دیوبندیوں نے گزشتہ چند دنوں سے حسام الحرمین شریف کے خلاف جو طوفانِ بد تمیزی برپا کرتے ہوئے حسام الحرمین شریف میں مذکور رشید احمد گنگوہی کے فتویٰ وقوع کذب باری تعالیٰ کے متعلق مختلف علماء اہلسنت و جماعت کو کالیں کرکے ان سے اس فتوے کو دکھانے کا مطالبہ کرنے کا جو سلسلہ جاری کیا گیا ہے اس سے تو آپ واقف ہوں گے ہی۔۔ حالانکہ اس پر میں نے حسام الحرمین شریف کے جواب میں دیوبندیوں کی طرف سے لکھی گئی دیوبندی مذہب کے عقیدے کی مستند کتاب المہند کے متعلق کئی سوالات اٹھائے۔۔ اور المہند کے دجل و فریب اور کذب و افتراء کو دلیل کے ساتھ ویڈیو میں پیش کیا۔۔ جس کے جواب میں دیوبندیت آج بھی خاموشی کی چادر اوڑھے ہوئی ہے۔۔ اور کال کرنے والے ایک بھی دیوبندی میں بلکہ یوٹوب پر موجود کسی بھی دیوبندی میں غیرت کا پانی نہیں رہا کہ ہمارے اٹھائے گئے سوالات اور ہمارے پیش کردہ المہند کے دجل و فریب اور کذب و افترا پر لب کشائی کی ہمت کر سکے۔۔ اب بھی کسی دیوبندی میں غیرت کا بوند بھر بھی پانی اگر ہو۔۔ تو وہ ہمارے رد باطل ری ایکشن یوٹیوب چینل پر اپلوڈیڈ ان ویڈیوز پر لب کشائی کرے۔۔۔ اور اپنے عقیدے کی مستند کتاب المہند کے دجل و فریب اور سیاہ جھوٹ کو درست ثابت کرکے دکھائے۔۔ 

بہر حال! سامعین! آج میں رشید احمد گنگوہی کے اس فتوے کو آپ کے سامنے پیش کرنے والا ہوں۔۔ جس کا ذکر اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ نے حسام الحرمین شریف میں فرمایا ہے۔۔ جس پر دیوبندیت مبہوت ہے اور اس کو جھوٹی بات بتاتے ہیں۔۔ آج اصل فتوے کا اسکین دکھا کر دنیا بھر کے ان تمام دیوبندیوں کے منہ پر کالک پوتنے والا ہوں جو حسام الحرمین شریف کو جھوٹی کتاب بتاتے آ رہے ہیں۔ 

لیجیے ملاحظہ کیجیے وہ اسکین جو رشید احمد گنگوہی کے اصل فتوے کا ہے۔ جسے ” دیوبندی مذہب “ نامی کتاب میں بھی چھاپا جا چکا ہے۔ مگر بعض نسخے میں یہ فتویٰ صاف نہیں نظر آتا ہے۔ اس لیے یہاں شیئر کیا جا رہا ہے۔



مکاتیب رشیدیہ کا اسکین 




دونوں تحریر کا تقابل بھی ملاحظہ فرمائیں 







Post a Comment

2Comments
  1. Deobandiyon Ke Naseeb Me Shayad Tauba Karna Nahi Hai Isliye Ab Deobandiyon Se Mutalba Kiya Jaye Ki Wo Rashid Gangohi Ka Wo Fatwa Dikhaye Jisme Usne Mirza Qadiyani Ki Takfeer Ki Hai !!!

    ReplyDelete
  2. Deobandiyon Ke Naseeb Me Shayad Tauba Nahi Hai To Kam Se Kam Deobandiyon Se Ye Mutalba Jaroor Kiya Jaye Ki Ab Deobandi Uss Fatwe Ko Dikhaye Jisme Rashid Gangohi Ne Mirza Qadiyani Ki Takfeer Ki Hai !!!

    ReplyDelete
Post a Comment